گا ند ھی نگر 22 مئی ( ایجنسیز) آ نند ی بین پٹیل نے آ ج گجر ا ت کی پہلی عو ر ت چیف منسٹر بننے کا حلف لیا جبکہ ا یک د ن پہلے نا مز د و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے چیف منسٹر کے عہد ہ سے ا ستعفیٰ دیا تھا۔ بی جے پی کے سینیر لیڈر جسمیں پا ر ٹی صد ر را ج نا تھ سنگھ:‘
ایل کے ا ڈ وا نی ‘ مر لی منو ہر جو شی اور ار و ن جیٹلی حلف بر دا ر ی تقر یب میں مو جو د تھے۔ حلف بر د ا ری کی تقر یب گا ند ھی نگر کے مہا تما مند ر کنو نشن سنٹر میں منعقد کی گئی۔ مسز پٹیل ‘ جنکی عمر 73 سال ہے متفقہ طو ر پر بی جے پی لیجسلیچر پا ر ٹی کا لیڈ ر منتخب کیا گیا تھا اور اس سے چیف منسٹر بننے کی ر ا ہ ہموا ر ہو گئی تھی ۔